یشسوی جیسوال نے ممبئی چھوڑ دیا، ٹیم کو تبدیل کرنے کے لیے درخواست جمع کرائی

یشسوی جیسوال نے ممبئی چھوڑ دیا، ٹیم کو تبدیل کرنے کے لیے درخواست جمع کرائی

بھارتی کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ستارے یشسوی جیسوال نے ممبئی چھوڑ کر گوا کی نمائندگی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن (MCA) کو این او سی کے لیے درخواست دی۔ گوا کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق وہ اگلے سیزن سے گوا کے لیے کھیلیں گے اور ممکنہ طور پر ٹیم کی قیادت بھی سنبھال سکتے ہیں۔ جیسوال رواں آئی پی ایل سیزن میں راجستھان کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی