2002 گجرات فسادات: 3 برطانوی شہریوں کے قتل میں چھ ملزمان کی بریت برقرار

2002 گجرات فسادات: 3 برطانوی شہریوں کے قتل میں چھ ملزمان کی بریت برقرار

گجرات ہائی کورٹ نے 2002 کے گودھرا ٹرین سانحے کے بعد ہونے والے فسادات میں تین برطانوی شہریوں کے قتل کے مقدمے میں چھ ملزمان کی بریت کو برقرار رکھا۔ عدالت نے شواہد اور گواہوں کے بیانات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ دیا کہ سیشن کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کی کوئی ضرورت نہیں۔ جسٹس اے وائی کوگجے اور سمیر جے ڈیوے کی ڈویژن بنچ نے 6 مارچ کو یہ حکم جاری کیا تھا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی