آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف گجرات نے جیتا ٹاس، بولنگ کا فیصلہ

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف گجرات نے جیتا ٹاس، بولنگ کا فیصلہ

آئی پی ایل 2025 میں آج رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات ٹائٹنز آمنے سامنے ہیں۔ گجرات کے کپتان شبمن گل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے اسٹار فاسٹ بولر کگیسو رباڈا ذاتی وجوہات کے باعث میچ میں شامل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ ارشد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آر سی بی کی ٹیم وہی ہے جو پچھلے میچ میں چنئی سپر کنگز کے خلاف کھیلی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز