ہائی کورٹ نے حیدرآباد یونیورسٹی کے قریب متنازعہ زمین پر تمام کام روک دیا

ہائی کورٹ نے حیدرآباد یونیورسٹی کے قریب متنازعہ زمین پر تمام کام روک دیا

تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرآباد یونیورسٹی کے قریب کنچا گچی باؤلی میں 400 ایکڑ زمین پر جاری کام 24 گھنٹوں کے لیے روک دیا۔ عدالت نے یہ حکم پی آئی ایل کی سماعت کے دوران دیا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ درختوں کی کٹائی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست گزاروں نے زمین کو جنگلی حیات کا مسکن قرار دے کر اسے نیشنل پارک قرار دینے کا مطالبہ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی