آئی پی ایل 2025: محمد سراج کی شاندار گیند بازی، آر سی بی کو 169 رنز پر روکا

آئی پی ایل 2025: محمد سراج کی شاندار گیند بازی، آر سی بی کو 169 رنز پر روکا

آئی پی ایل 2025 کے مقابلے میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 169/8 تک محدود کر دیا۔ محمد سراج نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے تین اہم وکٹیں حاصل کیں جبکہ سائ کشور نے بھی دو وکٹیں اپنے نام کیں۔ بنگلور کے لیے لیام لیونگ اسٹون نے 54 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ جیتیش شرما (133) اور ٹم ڈیوڈ (32) نے بھی ٹیم کو سنبھالا۔ ارشد خان نے ویراٹ کوہلی کا وکٹ حاصل کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز