پی ایم مودی تھائی لینڈ، سری لنکا کے 3 روزہ دورہ پر ہوئے روانہ

پی ایم مودی تھائی لینڈ، سری لنکا کے 3 روزہ دورہ پر ہوئے روانہ

وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو تین روزہ دورے پر تھائی لینڈ اور سری لنکا روانہ ہوگئے۔ وہ 4 اپریل کو بینکاک میں ہونے والے چھٹے BIMSTEC اجلاس میں شرکت کریں گے جس کا مقصد علاقائی ترقی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ مودی تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پیتونگتارن شناوترا سے ملاقات کریں گے اور شاہ مہا وجیرالونگ کورن سے بھی ملیں گے۔ وہ 4 اپریل کو سری لنکا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے