تمل ناڈو: ڈکیتیوں میں ملوث ایک ہسٹری شیٹر پولس انکاؤنٹر میں ہوا ہلاک

تمل ناڈو: ڈکیتیوں میں ملوث ایک ہسٹری شیٹر پولس انکاؤنٹر میں ہوا ہلاک

تمل ناڈو کے کڈلور میں بدھ کی صبح ایک خطرناک مجرم، موٹائی وجے، کو پولس انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا گیا۔ وجے اور اس کے گروہ پر درجنوں ڈکیتیوں اور حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات تھے۔ رپورٹ کے مطابق یہ گروہ لاری ڈرائیوروں پر حملہ کر کے ان سے نقدی اور موبائل فون لوٹ لیتا تھا۔ گرفتاری کے دوران وجے نے پولس اہلکاروں پر حملہ کیا جس پر انسپکٹر چندرن نے فائرنگ کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے