سونیا گاندھی نے وقف ترمیمی بل کو جلدبازی میں منظور کرنے پر شدید تنقید کی

سونیا گاندھی نے وقف ترمیمی بل کو جلدبازی میں منظور کرنے پر شدید تنقید کی

کانگریس ایم پی سونیا گاندھی نے وقف ترمیمی بل کو جلدبازی میں منظور کرنے پر شدید تنقید کی۔ لوک سبھا میں بل آدھی رات کے بعد 12 گھنٹے کی بحث کے بعد پاس کیا گیا۔ سونیا گاندھی نے کہا کہ یہ بی جے پی کی سازش ہے تاکہ سماج میں مسلسل انتشار رہے۔ انہوں نے اسے آئین پر ’براہ راست حملہ‘ قرار دیا اور ’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل کی بھی مخالفت کا اعلان کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے