وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پیش ہوگا، نصیر حسین کریں گے کانگریس کی نمائندگی

وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پیش ہوگا، نصیر حسین کریں گے کانگریس کی نمائندگی

مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا آج راجیہ سبھا میں وقف (ترمیمی) بل 2025 پیش کریں گے۔ راجیہ سبھا میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سید نصیر حسین اپنی پارٹی کے خیالات کی نمائندگی کرتے ہوئے بحث کا آغاز کریں گے۔ لوک سبھا میں 12 گھنٹے کی سخت بحث کے بعد بل 288 کے مقابلے 232 ووٹوں سے منظور ہوا۔ اپوزیشن نے بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اقلیتوں کے حقوق پر حملہ کہا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی