مرکزی وزیر کرن رجیجو نے وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پیش کیا

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پیش کیا

مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو وقف (ترمیمی) بل، 2025، راجیہ سبھا میں پیش کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ مجوزہ قانون سازی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے یا ان کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا نہیں ہے۔ اس بل کو ایوان بالا میں پیش کرتے ہوئے رجیجو نے کہا کہ مجوزہ قانون کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ صرف جائیدادوں سے متعلق ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی