وقف بل مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے: جموں کشمیر اسپیکر عبدالرحیم راتھر

وقف بل مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے: جموں کشمیر اسپیکر عبدالرحیم راتھر

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے کہا کہ وقف ترمیمی بل آئین کی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں کہا ’’یہ بل آئین کے آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے جو مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ میں اسے مسلم پرسنل لاء میں غیر ضروری مداخلت کے طور پر دیکھتا ہوں۔‘‘

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی