آئی پی ایل 2025: کولکتہ نے حیدرآباد کے خلاف بنایا 200 کا بڑا اسکور

آئی پی ایل 2025: کولکتہ نے حیدرآباد کے خلاف بنایا 200 کا بڑا اسکور

کولکتہ نائٹ رائڈرز نے سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 200/6 کا بڑا اسکور کھڑا کر دیا ہے۔ ونکٹیشر ایر نے صرف 29 گیندوں پر 60 رنز کی تیز اننگز کھیلی جبکہ انکرش رگھونشی (50)، اجنکیا رہانے (38) اور رنکو سنگھ (32) نے بھی قیمتی اسکور جوڑے۔ ونکٹیشر نے پیٹ کمنز کے آخری اوور میں 20 رنز بٹورے اور 25 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز