لندن سے ممبئی کی پرواز کا رخ ترکی کی طرف موڑ دیا گیا، مسافر پھنسے

لندن سے ممبئی کی پرواز کا رخ ترکی کی طرف موڑ دیا گیا، مسافر پھنسے

لندن سے ممبئی جانے والی ورجن اٹلانٹک کی پرواز کو ایک فوری طبی کیس اور اس کے بعد تکنیکی معائنے کی ضرورت کی وجہ سے ترکی کے دیار باقر کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔ مسافر 15 گھنٹے تک پھنسے رہے۔ ورجن اٹلانٹک نے کہا کہ وہ مسافروں کو ممبئی لے جانے کے لیے متبادل طیارے کے استعمال سمیت تمام آپشنز کی تلاش کر رہا ہے۔ بھارتی اہلکار دیار باقر میں حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی