بنگلور میں اسکوٹر پر بیٹھے جوڑے کو کیا ہراساں، خاتون نے مقدمہ درج کرایا

بنگلور میں اسکوٹر پر بیٹھے جوڑے کو کیا ہراساں، خاتون نے مقدمہ درج کرایا

بنگلور کے ایک پارک کے باہر اسکوٹر پر بیٹھے ایک جوڑے کو پانچ افراد نے ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون برقع میں تھی اور مرد نارنجی شرٹ پہنے تھا۔ واقعہ کی ویڈیو میں مردوں کو جوڑے سے سوالات کرتے، خاتون کی ویڈیو بناتے اور نوجوان پر حملہ کرتے دیکھا گیا۔ پولس نے خاتون کی شکایت پر پانچ افراد کو گرفتار کیا جن میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی