بنکاک کے دوروں کو چھپانے کے لیے ایک شخص نے پاسپورٹ کے صفحات پھاڑ دیے

بنکاک کے دوروں کو چھپانے کے لیے ایک شخص نے پاسپورٹ کے صفحات پھاڑ دیے

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک 51 سالہ شخص کو پاسپورٹ کے صفحات پھاڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ پولس کے مطابق وجے بھالے راؤ نے اپنی بنکاک کی چار سفریں چھپانے کے لیے یہ قدم اٹھایا تاکہ اہل خانہ کو معلوم نہ ہو۔ امیگریشن چیکنگ کے دوران پھاڑے گئے صفحات کا انکشاف ہوا۔ اس کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہیتا اور پاسپورٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی