پہلگام حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سربراہ نے کی بھارت، پاکستان سے بات

پہلگام حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سربراہ نے کی بھارت، پاکستان سے بات

پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے فون پر بات کی۔ جے شنکر نے حملے کی واضح مذمت پر گوتریس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اس حملے کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پرعزم ہے۔ دوسری جانب شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے