سیما اب بھارت کی بہو ہے، عوام کو ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے: وکیل

سیما اب بھارت کی بہو ہے، عوام کو ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے: وکیل

پاکستان سے غیر قانونی طور پر بھارت آنے والی سیما حیدر کو واپس بھیجے جانے کے خطرے کے پیش نظر ان کے وکیل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ سیما اب بھارت کی بہو ہے اس لیے عوام کو ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سیما 2023 میں نیپال کے راستے اپنے چار بچوں کے ساتھ بھارت آئیں اور ایک بھارتی شہری سے شادی کی۔ سیما نے ہندو مذہب قبول کیا اور ہندو رسومات کے تحت شادی کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی