دھرم شالہ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹ ہوا فیل، پنجاب کنگز بمقابلہ دہلی کا میچ منسوخ

دھرم شالہ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹ ہوا فیل، پنجاب کنگز بمقابلہ دہلی کا میچ منسوخ

آئی پی ایل 2025 کا پنجاب کنگز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز کا میچ دھرم شالہ کے ایچ پی سی اے اسٹیڈیم میں اس وقت منسوخ کر دیا گیا جب اسٹیڈیم کی floodlights اچانک فیل ہو گئیں۔ ابتدائی طور پر ایک ٹاور بند ہوا جس کے بعد مزید دو بند ہو گئے۔ ۔ براڈکاسٹرز نے اسے ’تکنیکی خرابی‘ قرار دیا ہے۔ شائقین کو فوراً اسٹیڈیم خالی کرنے کی ہدایت دی گئی۔ پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی