مکیش امبانی نے دوحہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطری امیر سے ملاقات کی

مکیش امبانی نے دوحہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطری امیر سے ملاقات کی

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے جمعرات کو دوحہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر سے ملاقات کی۔ دوحہ کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے ساتھ 243.5 بلین امریکی ڈالر سے زائد مالیت کے متعدد معاہدوں کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ کم از کم 1.2 ٹریلین امریکی ڈالر مالیت کے وسیع تر اقتصادی تبادلے کا اعلان کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی