اترپردیش: شخص نے بیوی کو قتل کیا، لاش کے ٹکڑے کر کے پھینک دیے

اترپردیش: شخص نے بیوی کو قتل کیا، لاش کے ٹکڑے کر کے پھینک دیے

اترپردیش کے ضلع شراوستی میں ایک 31 سالہ شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے مختلف مقامات پر پھینک دیے۔ پولس کے مطابق ملزم سیف الدین نے اپنی بیوی سبینہ کو قتل کیا اور لاش کو کاٹ کر کچھ حصے نہر میں جبکہ باقی 10 کلومیٹر کے دائرے میں پھینک دیے۔ رپورٹ کے مطابق تفتیش کے بعد مجرم نے جرم قبول کر لیا۔ جہیز کے مطالبے کو قتل کی وجہ بتایا جا رہا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی