آئی پی ایل 2025 کے تحت رائل چیلنجرز بنگلور اور کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے لیکن شدید بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر ہو گئی ہے۔ اگرچہ بارش کی شدت میں کمی آئی ہے اور اسٹیڈیم کے ڈرینیج سسٹم کی بدولت میچ کے انعقاد کی امید باقی ہے لیکن اگر مزید تاخیر ہوئی تو 8:45 بجے سے اوورز کم ہونا شروع ہو جائیں گے۔