آئی پی ایل 2025: دہلی کے خلاف گجرات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

آئی پی ایل 2025: دہلی کے خلاف گجرات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

آئی پی ایل 2025 کے اہم مقابلے میں آج دہلی کیپٹلز کے خلاف گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کی ٹیم میں مادھو تیواری کی جگہ وپرج نگم اور مچل اسٹارک کی جگہ مستفیض الرحمٰن کو جگہ دی گئی ہے۔ گجرات کی ٹیم میں کگیسو رباڈا کی واپسی ہوئی ہے۔ دہلی کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ 5ویں نمبر پر ہے وہیں گجرات نمبر 2 پر براجمان ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز