آئی پی ایل 2025: پنجاب کنگز نے راجستھان رائلز کو 10 رنوں سے دی شکست

آئی پی ایل 2025: پنجاب کنگز نے راجستھان رائلز کو 10 رنوں سے دی شکست

آئی پی ایل 2025 کے اہم میچ میں پنجاب کنگز نے راجستھان رائلز کو 10 رنوں سے شکست دے دی۔ پنجاب کی جانب سے نہال وادھیرا نے 37 گیندوں پر 70 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ پنجاب نے 20 اوورز میں 219 رنز بنائے۔ جواب میں راجستھان کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 209 رنز ہی بنا سکی۔ یشسوی جیسوال نے 50، دھرو جریل نے 52 اور ویبھو سوریاونشی نے 40 رنوں کی اننگز کھیلیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز