چھتیس گڑھ میں فون پر بات کرتے نوجوان پر آسمانی بجلی گر گئی، ہوئی موت

چھتیس گڑھ میں فون پر بات کرتے نوجوان پر آسمانی بجلی گر گئی، ہوئی موت

چھتیس گڑھ کے دھمتری ضلع میں ایک 30 سالہ شخص کی بجلی گرنے سے اس وقت موت ہو گئی جب وہ فون پر بات کر رہا تھا۔ اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کے زخموں کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اسے ضلع اسپتال ریفر کردیا۔ تاہم وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ موبائل فون میں مقناطیسی اجزا ہوتے ہیں جو کہ آسمانی بجلی کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے