اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کو آپریشن سندور پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا

اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کو آپریشن سندور پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا

اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد کو آپریشن سندور کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی بی جے پی یووا مورچہ کے ایک لیڈر کی شکایت پر کی گئی۔ یہ گرفتاری ہریانہ کے ریاستی کمیشن برائے خواتین کی جانب سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو ان کے آپریشن سندور ریمارکس پر نوٹس بھیجے جانے کے چند دن بعد ہوئی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی