پاک بھارت کشیدگی: بی سی سی آئی کر سکتی ہے ایشیا کپ سے علیحدگی کا فیصلہ

پاک بھارت کشیدگی: بی سی سی آئی کر سکتی ہے ایشیا کپ سے علیحدگی کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ مبینہ طور پر ایشیا کپ 2025 سے علیحدگی کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشین کرکٹ کونسل کو زبانی طور پر فیصلے سے آگاہ کیا ہے کیونکہ اے سی سی کے سربراہ پاکستانی وزیر محسن نقوی ہیں۔ بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت ہند سے مشاورت جاری ہے۔ بی سی سی آئی کے اس فیصلے سے ایشیا کپ کی مالی حیثیت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی