آئی پی ایس آفیسر آرتی سنگھ ممبئی پولس کے نئے انٹیلی جنس ونگ کی سربراہ

آئی پی ایس آفیسر آرتی سنگھ ممبئی پولس کے نئے انٹیلی جنس ونگ کی سربراہ

ممبئی پولس نے دہشت گردی سے نمٹنے اور انٹیلی جنس نظام کو مؤثر بنانے کے لیے نئی انٹیلی جنس ونگ قائم کی ہے جس کی سربراہی 2006 بیچ کی آئی پی ایس افسر ڈاکٹر آرٹی سنگھ کریں گی۔ وہ شہر کی پہلی جوائنٹ کمشنر آف پولس (انٹیلی جنس) مقرر ہوئی ہیں۔ اس نئی ونگ کا مقصد خفیہ معلومات کا بروقت تجزیہ اور عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔ خصوصی برانچ اب براہ راست انٹیلی جنس کمشنر کو رپورٹ کرے گی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی