یوٹیوبر منیش کشیپ پر حملہ، پی ایم سی ایچ پٹنہ میں ڈاکٹروں نے 3 گھنٹے تک یرغمال بنایا

یوٹیوبر منیش کشیپ پر حملہ، پی ایم سی ایچ پٹنہ میں ڈاکٹروں نے 3 گھنٹے تک یرغمال بنایا

بی جے پی لیڈر اور یوٹیوبر منیش کشیپ پر پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (PMCH) کے ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق کشیپ کو تقریباً تین گھنٹے تک اسپتال کے اندر ایک کمرے میں قید رکھا گیا اور جھگڑے کے بعد اس کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ تین گھنٹے کی حراست کے بعد کشیپ پی ایم سی ایچ سے باہر نکلا جس کے چہرے پر زخم نظر آئے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں فری پریس جرنل