آسام میں جادو ٹونے کے شبہے میں قتل، 13 سال بعد 23 افراد کو عمر قید کی سزا

آسام میں جادو ٹونے کے شبہے میں قتل، 13 سال بعد 23 افراد کو عمر قید کی سزا

آسام کے چرائیدیو ضلع کی ایک عدالت نے 23 افراد کو 13 سال قبل جادو ٹونے کے شبہ میں ایک خاتون کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چرائیدیو کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ابوبکر صدیق نے فیصلہ سناتے ہوئے 12 مردوں اور 11 خواتین کو جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی اور ساتھ ہی ہر ایک کو 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی