الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے آرڈر کو برقرار رکھا

الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے آرڈر کو برقرار رکھا

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں واقع شاہی جامع مسجد کے سروے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا۔ مسلم فریق کی طرف سے دائر کی گئی درخواست ’ٹرائل کورٹ کے حکم سے کوئی مسئلہ‘ نہ ملنے کے بعد مسترد کر دیا گیا۔ فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وکیل وشنو شنکر جین نے کہا کہ مقدمے پر روک ختم کرنے کے فیصلے کا مطلب ہے کہ قانونی کارروائی اب جاری رہے گی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی