لکھنؤ نے حیدرآباد کے خلاف 205 رنز بنائے، مارکرم اور مارش کی نصف سنچریاں

لکھنؤ نے حیدرآباد کے خلاف 205 رنز بنائے، مارکرم اور مارش کی نصف سنچریاں

آئی پی ایل 2025 کے اہم میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 205 رنز بنائے۔ نکولس پورن نے آخری کے اوورز میں 45 رنز بنا کر ٹیم کو مضبوط اختتام دیا۔ اس سے قبل مارکرم (61) اور مچل مارش (65) نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں۔ کپتان رشبھ پنت ایک بار پھر صرف 7 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ لکھنؤ کو پلے آف میں جگہ بنانے کے لیے تمام میچز جیتنے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرک انفو