کنڑ مصنفہ بانو مشتاق نے ’ہارٹ لیمپ‘ پر بین الاقوامی بکر پرائز جیت لیا

کنڑ مصنفہ بانو مشتاق نے ’ہارٹ لیمپ‘ پر بین الاقوامی بکر پرائز جیت لیا

بھارت کی معروف کنڑ مصنفہ، وکیل اور سماجی کارکن بانو مشتاق نے اپنی مختصر کہانیوں کی کتاب ’ہارٹ لیمپ‘ پر بین الاقوامی بکر پرائز جیت لیا۔ وہ اس اعزاز کو حاصل کرنے والی پہلی کنڑ زبان کی مصنفہ ہیں۔ کتاب 1990 سے 2023 تک کی کہانیوں پر مشتمل ہے جو جنوبی بھارت کی مسلم خواتین کے مسائل کو اجاگر کرتی ہے۔ ججوں نے اسے ’دل کو چھو لینے والی اور حقیقت سے قریب‘ تحریر قرار دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی