تلنگانہ کے پشامیلرام میں فارما پلانٹ میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی

تلنگانہ کے پشامیلرام میں فارما پلانٹ میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی

تلنگانہ کے پشامیلرام میں واقع سگاچی انڈسٹریز کے فارما پلانٹ میں دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے باتایا ’’ملبے کے نیچے سے کئی لاشیں ملی ہیں، اسے ہٹاتے ہوئے ملبے سے 31 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ تین نے علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ دیا۔‘‘ یہ مہلک حادثہ شبہ ہے کہ کیمیائی رد عمل کی وجہ سے ہوا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی