بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کا اعلان جلد کیا جائے گا: وائٹ ہاؤس نے کیا اعلان

بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کا اعلان جلد کیا جائے گا: وائٹ ہاؤس نے کیا اعلان

وائٹ ہاؤس نے بھارت کو ایشیا پیسفک میں ’اہم اسٹریٹجک اتحادی‘ قرار دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے زیر التوا تجارتی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق معاہدے کے حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں ہے اور جلد صدر کی جانب سے اعلان متوقع ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے