بے روزگار شخص نے حسد میں ساتھی کو قتل کر دیا، دو دن لاش کے ساتھ رہا

بے روزگار شخص نے حسد میں ساتھی کو قتل کر دیا، دو دن لاش کے ساتھ رہا

بھوپال کے گایتری نگر میں 32 سالہ بے روزگار شخص سچن راجپوت نے حسد کی بنیاد پر اپنی ساتھی رتیکا سین (29) کو قتل کر دیا۔ سچن نے جھگڑے کے بعد رتیکا کو گلا گھونٹ کر مار دیا اور لاش کو کمبل میں لپیٹ کر دو دن تک اسی کمرے میں اس کے ساتھ رہا۔ ملزم نے نشے کی حالت میں اپنے دوست کو قتل کی اطلاع دی جس نے بعد میں پولیس کو خبر دی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی