اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران چین سے J-10C لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے تیار

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران چین سے J-10C لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے تیار

اسرائیلی اور امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران نے اپنی کمزور فضائیہ کو مضبوط کرنے کے لیے چینی J-10C جنگی طیارے خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔ ایران کی روس سے Su-35 طیاروں کی ڈیل ناکام ہو گئی جس کے بعد اب چین کے سنگل انجن J-10C طیاروں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق J-10C طیارے PL-15 میزائل سے لیس ہیں جو پاکستان بھی استعمال کرتا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے