دنیا کو ہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا پڑے گا، اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی

دنیا کو ہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا پڑے گا، اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی

اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو اب ہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے کہا کہ مستقبل میں لوگ توقع کر سکتے ہیں کہ گرمی کی لہریں زیادہ کثرت سے آئیں گی۔ ڈبلیو ایم او کی ترجمان کلیئر نولس نے کہا کہ جولائی روایتی طور پر شمالی نصف کرہ میں سال کا گرم ترین مہینہ تھا لیکن یہ غیر معمولی تھا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی