وزیر اعظم مودی 5 ممالک کے دورے پر روانہ، کہا ’بھارت برکس کے لیے پرعزم‘

وزیر اعظم مودی 5 ممالک کے دورے پر روانہ، کہا ’بھارت برکس کے لیے پرعزم‘

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو پانچ ملکی دورے کا آغاز کیا اور کہا کہ بھارت BRICS کے پلیٹ فارم پر مکمل طور پر پرعزم ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ان کا دورہ عالمی جنوب کے تعاون کو مضبوط کرے گا اور BRICS اجلاس عالمی توازن میں مددگار ہوگا۔ مودی گھانا، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل اور نمیبیا کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم گھانا اور نمیبیا کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کریں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں دی ہندو