امریکہ کا مجوزہ بل: بھارت و چین پر 500 فیصد ٹیرف لگایا جا سکتا ہے

امریکہ کا مجوزہ بل: بھارت و چین پر 500 فیصد ٹیرف لگایا جا سکتا ہے

امریکہ میں مجوزہ بل کے تحت بھارت اور چین سمیت روس سے تجارت کرنے والے ممالک پر 500 فیصد ٹیرف لگایا جا سکتا ہے۔ ریپبلکن سینیٹر لنڈسی گراہم کے مطابق یہ بل اگست میں پیش کیا جائے گا اور صدر ٹرمپ نے اس کی حمایت کی ہے۔ گراہم نے کہا کہ بھارت اور چین روس کے تیل کے سب سے بڑے خریدار ہیں۔ بل کے تحت روسی تیل خریدنے والے ممالک پر دباؤ بڑھایا جائے گا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے