مستقبل میں بھی تین زبانوں کی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے: سنجے راوت

مستقبل میں بھی تین زبانوں کی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے: سنجے راوت

شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راوت نے کہا ہے کہ وہ تین زبانوں کی پالیسی مستقبل میں بھی قبول نہیں کریں گے۔ مہاراشٹر حکومت نے حال ہی میں اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک ہندی زبان کی شمولیت پر اعتراضات کے بعد یہ پالیسی واپس لے لی تھی۔ ریاستی کابینہ نے اتوار کو تین زبانوں کی پالیسی کے نفاذ پر دو جی آر (سرکاری احکامات) کو واپس لینے کا فیصلہ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی