اوبر، اولا کے لیے نئی گائیڈلائنز: پیک آور میں دوگنا کرایہ اور کینسلیشن پر جرمانہ

اوبر، اولا کے لیے نئی گائیڈلائنز: پیک آور میں دوگنا کرایہ اور کینسلیشن پر جرمانہ

مرکزی حکومت نے نئی موٹر وہیکل ایگریگیٹر گائیڈلائنز 2025 جاری کر دی ہیں جس کے تحت اوبر اور اولا جیسے کیب سروسز پیک آور میں بنیادی کرایہ سے دوگنا وصول کر سکیں گی۔ نان رش آور میں کرایہ 50 فیصد تک کم رکھا جا سکتا ہے۔ بغیر مناسب وجہ کے رائیڈ منسوخ کرنے پر ڈرائیور اور مسافر دونوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد ہوگا۔ ریاستوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ تین ماہ میں نئی گائیڈلائنز اپنائیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی