دبئی کا تاریک راز: بے انتہا امیروں کی پورٹا پوٹی پارٹیوں میں جنسی انتہا پسندی

دبئی کا تاریک راز: بے انتہا امیروں کی پورٹا پوٹی پارٹیوں میں جنسی انتہا پسندی

دبئی میں خفیہ ’پورٹا پاٹی‘ پارٹیز منعقد کی جاتی ہیں جہاں نوجوان خواتین، بالخصوص ماڈلز اور انفلوئنسرز کو بھاری رقم کے عوض نہایت ذلت آمیز اور غیر انسانی جنسی حرکات پر مجبور کیا جاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان پارٹیوں میں خواتین کے ساتھ جسمانی تشدد، انسانی فضلات کا استعمال اور دیگر غیر اخلاقی حرکات کی جاتی ہیں۔ بعض واقعات میں خواتین کو شدید جسمانی نقصان پہنچایا گیا حتیٰ کہ اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے