بنگلور: انفوسس کے ملازم نے دفتر کی خواتین بیت الخلا میں ویڈیو بنائی، گرفتار

بنگلور: انفوسس کے ملازم نے دفتر کی خواتین بیت الخلا میں ویڈیو بنائی، گرفتار

بنگلور میں انفوسس کے ساتھ کام کرنے والے ایک انجینئر کو دفتر کے بیت الخلا کے اندر ایک خاتون کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ میں خاتون نے کہا کہ اس نے اپنے ساتھ والے ٹوائلٹ کیوبیکل میں مشتبہ سرگرمی دیکھی اور ناگیش کو ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا۔ اس نے فوری طور پر الارم بجایا جس کے بعد دیگر ملازمین موقع پر پہنچے اور اسے پکڑا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی