پی ایم مودی پانچ ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں گھانا پہنچے

پی ایم مودی پانچ ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں گھانا پہنچے

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اپنے پانچ ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں گھانا پہنچ گئے۔ کوتوکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مودی کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مودی گھانا میں صدر جان درامانی مہاما سے دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، توانائی اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت کریں گے۔ مودی گھانا کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کریں گے۔گ ھانا سے مودی ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو جائیں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی