عامر خان انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2025 میں مہمان خصوصی ہوں گے

عامر خان انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2025 میں مہمان خصوصی ہوں گے

بھارتی فلم اسٹار عامر خان میلبورن انڈین فلم فیسٹیول 2025 میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ یہ اعلان فیسٹیول کی انتظامیہ نے کیا۔ فیسٹیول 14 سے 24 اگست تک جاری رہے گا، جہاں عامر خان کی فنی خدمات پر خصوصی سیشن رکھا جائے گا۔ فیسٹیول میں عامر خان کی نئی فلم ستارے زمین پر بھی پیش کی جائے گی، جس میں وہ نیورولوجیکل مسائل کا شکار افراد کی باسکٹ بال ٹیم کے کوچ کا کردار نبھا رہے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں دی ہندو