’سیارہ‘ نے ریلیز کے چوتھے دن ہی 105.75 کروڑ کا سنگ میل عبور کر لیا

’سیارہ‘ نے ریلیز کے چوتھے دن ہی 105.75 کروڑ کا سنگ میل عبور کر لیا

موہت سوری کی فلم ’سیارہ‘ نے صرف چار دن میں 105.75 کروڑ روپے کما کر باکس آفس پربڑی کامیابی حاصل کر لی۔ پیر کو فلم نے 22.50 کروڑ کمائے۔ ڈیبیو اداکار آہان پانڈے اور انیت پڈا کی اس فلم نے ’کیسری چیپٹر 2‘ اور ’جاٹ‘ کی مجموعی کمائی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم میں آہان ایک موسیقار اور انیت ایک نوجوان مصنفہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم یش راج فلمز کے بینر تلے بنی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی