چھتیس گڑھ میں 103 ماؤ وادیوں نے ہتھیار ڈالے، ماؤ وادی نظریے سے تھے مایوس

چھتیس گڑھ میں 103 ماؤ وادیوں نے ہتھیار ڈالے، ماؤ وادی نظریے سے تھے مایوس

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں 103 ماؤ وادیوں نے پولس اور سی آر پی ایف حکام کے سامنے سرنڈر کر دیا جن میں 22 خواتین بھی شامل ہیں۔ سرنڈر کرنے والوں میں سے 49 پر کل ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا انعام تھا۔ رپورٹ کے مطابق وہ ماؤ وادی نظریے سے مایوس ہو کر اور حکومت کی ترقیاتی اسکیموں سے متاثر ہو کر مرکزی دھارے میں شامل ہوئے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی