ہریانہ میں یوٹیوبر وسیم اکرم گرفتار، آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کا الزام

ہریانہ میں یوٹیوبر وسیم اکرم گرفتار، آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کا الزام

ہریانہ پولس نے پاکستان کے آئی ایس آئی اور اس کے ہائی کمیشن کے لیے مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں پلوال سے ایک یوٹیوب وسیم اکرم کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولس نے بتایا کہ اکرم گزشتہ تین سالوں سے پاکستانی ایجنٹوں کے ساتھ رابطے میں تھا اور مبینہ طور پر انہیں سم کارڈ فراہم کرتا تھا۔ گزشتہ ہفتے پلوال پولس نے ایک اور پاکستانی جاسوس توفیق کو گرفتار کیا تھا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ایچ ٹی