جے این یو میں تصادم: عمر خالد و شرجیل امام کو راون دکھانے کا الزام

جے این یو میں تصادم: عمر خالد و شرجیل امام کو راون دکھانے کا الزام

جے این یو میں درگا وسرجن جلوس کے دوران جمعرات کی شام ہنگامہ برپا ہوگیا۔ ABVP نے الزام لگایا کہ بائیں بازو سے وابستہ طلبہ تنظیموں نے جلوس پر پتھراؤ کیا اور متعدد طلبہ زخمی ہوئے۔ دوسری جانب آئیسا نے الزام عائد کیا کہ ABVP نے راون دہن کے دوران سابق طلبہ عمر خالد اور شرجیل امام کو ’راون‘ کے طور پر پیش کیا جو اسلاموفوبیا اور مذہب کے سیاسی استعمال کی مثال ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی