سنگاپور: ہوٹلوں میں جنسی کارکنوں کو لوٹنے کے الزام میں 2 بھارتی سیاحوں کو جیل

سنگاپور: ہوٹلوں میں جنسی کارکنوں کو لوٹنے کے الزام میں 2 بھارتی سیاحوں کو جیل

سنگاپور کی عدالت نے دو بھارتی سیاحوں کو جسم فروش خواتین کو ہوٹل کمروں میں لوٹنے اور تشدد کرنے کے جرم میں پانچ سال ایک ماہ قید اور 12 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 23 سالہ اروکیاسامی ڈائسن اور 27 سالہ راجندرن مئیلارسن نے عدالت میں اعتراف جرم کیا کہ انہوں نے اپریل میں چھٹیوں کے دوران سنگاپور میں دو خواتین کو ہوٹل کے کمروں میں بلا کر لوٹا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی